تیری ہم رقص کے نام

رقص کرتے ہوئے
جس کے شانوں پہ تُو نے ابھی سر رکھا ہے
کبھی میں بھی اُس کی پناہوں میں تھی
فرق یہ ہے کہ میں
رات سے قبل تنہا ہُوئی
اور تُو صبØ+ تک
اس فریبِ تØ+فظ میں کھوئی رہے Ú¯ÛŒ